آسٹریلیا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا … Read more

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ کی آخری رسومات دکھائیں گے

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات دکھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پارکس، چوک ، گرجا گھروں میں بھی آخری رسومات دیکھنے کیلئے بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی۔ … Read more

قازقستان کے دارالحکومت ’نورسلطان‘ کا نام 3 سال بعد پھر تبدیل

وسطی ایشیائی ملک قازقستان کے دارالحکومت ’نورسلطان‘ کا نام 3 سال بعد پھر تبدیل کردیا گیا۔ قازق صدر قاسم جومارت توقایف نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد صدارتی مدت میں اضافے اور دارالحکومت کا نام بدلنے کے بل پر دستخط … Read more

نیپال میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 17 افراد ہلاک

 نیپال کے مغربی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 17 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ مسلسل ہونے والی بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ … Read more

اسرائیلی طیاروں کی دمشق ایئرپورٹ پر بمباری سے 5شامی فوجی ہلاک

اسرائیلی فضائیہ نے دمشق ایئرپورٹ پر بمباری کی جس میں شامی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں شام … Read more

تاجکستان اور کرغیزستان کی فوجوں میں گھمسان کی جنگ وجہ سے 24 افراد ہلاک

 جنگ بندی کے باوجود کرغیزستان اور تاجکستان کی فوجوں میں جاری سرحدی جھڑپ میں مجموعی طور پر 24 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغیزستان اور تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقوں … Read more

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل کردی۔ شیلا جیکسن نے امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب سے متاثر علاقوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمینیا کی اشتعال انگیزی کے مقابلے میں آذربائیجان کی حمایت

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمینیائی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف آذربائیجان کے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان … Read more