اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں اسرائیل غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے رکن ممالک کو مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے صدر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

جنوبی کوریا کے صدر سعودی عرب پہنچے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارتی و اقتصادی تعاون سمیت غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والی سعودی ولی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں: امیر قطر

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ننگی جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں، دو ریاستی حل کے بغیر فلسطین مزید پڑھیں

نوبیاہتا جوڑے کی کوڑے کے ڈھیر کے سامنے فوٹو شوٹ کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

تائیوان کے ایک جوڑے نے اپنی شادی سے قبل کوڑے کے ڈھیر کے سامنے فوٹوشوٹ کروایا جسے دیکھ کر لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات آئی کہ آخر کوئی گندگی کے سامنے فوٹو شوٹ کیوں کروائے گا؟ شادی کے لمحات مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات مزید پڑھیں

غزہ میں داخلے میں ناکامی، اسرائیل نے 320 میزائل داغ دیے، 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید

غزہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے داغےجانے والے 320 میزائلوں سے 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ پر ایک ساتھ زمینی، فضائی اور سمندری حملہ کرنے کی دھمکی دی مزید پڑھیں