جنوبی افریقا نے اسرائیل سے تمام سفارتکاروں کو واپس بلالیا

اسرائیل کی فلسطین پر بربریت کی انتہا پر جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فلسطینوں پر جارحیت جاری رکھنے پر جنوبی افریقہ نے تل ابیب میں مزید پڑھیں

سمندر پار بیٹھے شوہر نے بغیر اجازت بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص نے بغیر اجازت اپنی بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ معاملہ پولیس کے علم میں اس وقت آیا جب خاتون اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف مزید پڑھیں

ایران نے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت کے ہمراہ مشترکہ کارروائی میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے 3 ایجنٹوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان پہاڑی علاقے سے حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے حماس پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی

نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے کردیے، اسرائیلی حملوں میں مزید 280 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مغربی کنارے کے دورے پر پہنچ گئے، انہوں نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف نیو یارک اور لندن سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے۔ اسرائیلی حملوں کے خلاف امریکی شہر نیو یارک میں سینکڑوں افراد نے احتجاج کرکے ’فلسطین کو آزاد کرو‘ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کا المغازی پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 47 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کو بڑا فضائی حملہ کردیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 47 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ مزید پڑھیں