مرتضیٰ وہاب نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ضلع جنوبی کے آر او آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ مرتضیٰ وہاب نے تین یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جنہوں نے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور ان سے اسلحہ چھیننے کی کوشش مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام کی کارروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ کی منشیات برآمد کرلی، بیرون ملک سے بھیجے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے بتایا ہے کہ بحرین سے افغانستان واپس بھجوائے گئے مزید پڑھیں

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 8 ہزار امریکی ڈالر اور کار برآمد کرلی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے مزید پڑھیں

ایم کیوایم میں لفظ ’بھائی‘ کے استعمال پرفاروق ستارکا دلچسپ تبصرہ

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ لفظ’ بھائی‘ لگانے کو برابری کا رشتہ قرار دے دیا۔ رہنما متحدہ قومی موومنٹ فاروق ستار حال ہی میں نجی مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس کا افتتاح، انتخابات کی تیاریاں شروع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی، کراچی کے علاقے ماڑی پور میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مزید پڑھیں

کراچی: اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا، جس نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بوٹ بیسن پولیس نے کامیاب کارروائی کے مزید پڑھیں

کراچی: لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے تشویشناک واقعات

کراچی میں مسافر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل کالونی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ سے لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر مزید پڑھیں