وزیر اعظم کا جناح ہاوس پر حملہ کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے کرنے والوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کےآنسو رورہا ہے جناح ہاؤس مکمل طور پر تباہ اور جل مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلانے والے افراد کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کرنے اور اہم سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر تک پہنچنے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کردی، گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں بی جے پی کو بڑی شکست، کانگریس کو واضح برتری حاصل

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی کو مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس ناقابل سماعت قرار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قرار دیا کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام مزید پڑھیں

آرمی چیف سے متعلق عمران نیازی کا بیان بیماراورجنونی ذہنیت کاعکاس ہے؛ شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق عمران نیازی کابیان ان کی بیماراورجنونی ذہنیت کاعکاس ہے۔ عمران خان کے کہنے پرپی ٹی آئی غنڈوں نےدہشتگردی کے واقعات کیے، حالیہ واقعات عمران خان کےماسٹرمائنڈ کا اعتراف ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں