راولپنڈی: موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں طغیانی، چار افراد ڈوب گئے

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔ صادق آباد، ڈھوک کالا خان اور بوہڑ بازار میں پانی جمع ہوگیا شہر میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش کی وجہ سے نالہ لئی مزید پڑھیں

عدالت کا تحریک انصاف کے 26 گرفتار کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 گرفتار کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں یوم آزادی کے موقع پر ہلڑ بازی مزید پڑھیں

صدر پی ٹی آئی رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار، لاہور منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی مزید پڑھیں

حسن علی نے بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن نہ منانے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن نہ منانے کی وجہ بتادی۔ لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کپتان بابراعظم کو مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی سے متعلق مراد علی شاہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

سندھ کا نگراں وزیراعلیٰ کون بنے گا؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائدِ حزب اختلاف رعنا انصار کے پاس مشاورت کا آخری روز ہے۔ اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج وزیر اعلیٰ ہاؤس جائیں گی، وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگراں وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگراں وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ اسپیکر راجہ پرویزاشرف مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیجانے والی شخصیت بن گئے

معروف پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے شخصیت بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام مزید پڑھیں