خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست الیکشن کمیشن میں سپریم کورٹ وکیل سید عزیز الدین کاکا خیل نے جمع کرائی، جس میں احد چیمہ اور فواد حسن مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ: ڈیل اسٹین نے اپنے فیورٹ بولرز کے نام بتا دیے

جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 فیورٹ بولرز کا بتا دیا۔ ایک ویڈیو بیان میں ڈیل اسٹین نے بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقا کے راباڈا اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان عدالت میں جمع

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔ ایف آئی اے نے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود کو ٹرائل کرکے سزا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا: رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی مزید پڑھیں