ایران کے شہر اصفہان میں فوجی تنصیب پر کیے گئے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے۔
ایرانی سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ حملے میں مائیکرو برڈز کا استعمال کیا گیا، ایک مائیکرو برڈ کو ایئر ڈیفنس نے مار گرایا جبکہ دو پھٹ گئے۔
ایرانی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ورکشاپ کی چھت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015