قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔
ماضی میں عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور یونس خان ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔
بابراعظم تینوں فارمیٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 5 میں شامل ہیں، پاکستان نے 2021ء میں ان کی کپتانی میں پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارنے پر سلمان خان نے کیا کہا؟ شاہ زیب رند نے بتادیا
- اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 55 فلسطینی شہید
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی سے متعلق سنیل نارائن کا بیان سامنے آگیا
- جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے: وزیر خزانہ
- سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا بڑا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015