ایشیا کپ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جارحانہ بیٹنگ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 28 رنز پر گر گئی۔
پاکستان کی جانب سے نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سری لنکا نے بھی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
پاکستان
کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز، حسن علی، عثمان قادر، حارث رؤف، محمد حسنین۔
سری لنکا
دانوشکا گناتھیلاکا، پتھم نسانکا، کوسل مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، بھانوکا راجا پاکسے، داسن شاناکا، وینندو ہسرنگا ڈی سلوا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشنا، پراموڈ مدھوسن، دلشان مدوشنکا۔