وفاقی حکومت انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو تبدیل کرتے ہوئے افضل محمود بٹ کو نیا آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دار علی خان خٹک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان کی جگہ افضل محمود بٹ کو آئی جی پولیس گلگت بلتستان تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ افضل محمودبٹ پہلے پنجاب حکومت میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ افضل محمود بٹ پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015