رینجرز اورپولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر سلیم عرف ملا سہیل کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزم 2003 میں عزیر بلوچ گروپ 2009 میں پیپلز امن کمیٹی میں شامل ہوا، ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ وصولی، اسلحے کی خرید و فروخت میں ملوث ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ ملزم کا نام سی ٹی ڈی سندھ کی انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی ریڈ بک میں شامل ہے، ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے اندرون سندھ روپوش رہا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے مختلف انکشافات کیے، ملزم نے کلاکوٹ لیاری میں نجیب لاشاری کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015