اگر آپ دماغ کو تیز اور صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو روزانہ اخروٹ کھانے کو اپنی عادت بنا لیں۔ اخروٹ کی شکل بھی دماغ جیسی ہوتی ہے اور دماغی صحت کیلئے اخروٹ کی اہمیت اور افادیت بھی بہت زیادہ ہے۔ اخروٹ میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جبکہ یہ اینٹی آکسیڈینٹ، منرلز اور وٹامنز کا خزانہ ہوتا ہے۔ مختلف تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ ایک خاص مقدار میں اخروٹ کھانے سے دماغ صحت مند رہتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹھی بھر یعنی 28 گرام اخروٹ دماغ کو تیز اور فعال رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اخروٹ سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے اس کے استعمال کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ 3 سے 4 اخروٹ کو لے کر اسے رات میں پانی یا پھر دودھ میں بھگو دیں اور صبح کھا لیں۔ اس کے علاوہ اخروٹ کو آپ اپنی مرضی کے مطابق بھی کھا سکتے ہیں، کچھ افراد کھانوں میں بھی اخروٹ کھاتے ہیں اور کچھ افراد سلاد میں ڈال کر بھی اخروٹ کو کھانا پسند کرتے ہیں، اخروٹ کو دونوں صورتوں میں ایک خاص مقدار میں استعمال بھی سودمند ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015