بر اعظم افریقا کے مختلف ممالک میں منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں ایمپوکس کا نیا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس وقت افریقی ملک کانگو میں منکی پاکس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے تمام داخلی راستوں پر ایمپوکس زیکا وائرس سیمت دیگر بیماریوں کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے دنیا بھر میں منکی پاکس کے بڑھتےکیسز اوربھارت میں زیکا وائرس کے پھیلاؤکے بعد بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این سی او سی حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے اور منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو خصوصی وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015