ویسے تو یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سرکہ صرف مخصوص کھانوں بالخصوص چائنیز کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ درست نہیں کیوں کہ سرکے کے بے شمار فوائد ہیں جن سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں۔ سرکہ کھانوں کے ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ صفائی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصیات چکنائی ہو یا گہرے داغ، آسانی سے صاف کرسکتی ہیں۔ سرکے کے فوائد درج ذیل ہیں۔ کچن کی صفائی سرکہ ایک بہترین قدرتی کلینر ہے، اسے کچن کاؤنٹر، گیس کے چولہے اور مائیکرو ویو کو صاف کرنے کے لیے پانی میں ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کو دھونے کے لیے اگر سرکے کو پانی میں ملا کر پھلوں اور سبزیوں کو دھویا جائے تو اس سے پھل اور سبزیوں میں موجود بیکٹیریا اور کیمیکلز ختم ہو جاتے ہیں۔ بالوں کو کنڈیشنر کرے اگر آپ اپنے بےجان بالوں کو نرم اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو سیب کے سرکہ کو پانی میں ملائیں اور پھر اپنے بالوں کو دھوئیں ایسا کرنے سے یہ نرم اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔ پیروں کی بدبو دور کرنے میں مددگار اگر آپ کے پیروں سے بدبو آتی ہے تو نیم گرم پانی میں سرکہ ملا کر پاؤں دھو لیں، اس سے بیکٹیریا ختم اور بدبو دور ہو جائے گی۔ گلے کی سوزش کو دور کرے سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں ملا کر غرارے کیے جائیں تو اس سے گلے کی خراش میں آرام ملتا ہے۔ کیڑوں سے بچائے چیونٹیوں، لال بیگوں سمیت دیگر کیڑوں مکوڑوں سے نجات کے لیے دروازوں اور کھڑکیوں کے قریب سرکہ چھڑک دیں، ایسا کرنے سے بھی کیڑے مکوڑے دور ہوسکتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ
- وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
- ایران امریکا معاہدہ؛ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق
- امن مذاکرات: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ایران نے بھی دورہ سوئٹزرلینڈ ملتوی کردیا
- ایرانی قوم کوفتح ملے گی، مذاکرات کا مطلب دشمن کا مؤقف قبول کرنا نہیں ہوگا، سپریم لیڈر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






