ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی، وہیں فاسٹ بولر حارث رؤف کا انڈونیشین بچے کے انداز میں وکٹ لینے کے بعد منایا گیا جشن سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ طویل عرصے کی مایوسی اور تنقید کے بعد بالآخر پاکستانی شائقین کے چہروں پر خوشی لوٹ آئی، جب قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے ہرایا اور سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان کے لیے یہ جیت اہم تھی، لیکن فاسٹ بولر حارث رؤف کی جانب سے وکٹ لینے کے بعد کیے گئے دلچسپ جشن نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ یہ واقعہ پانچویں اوور میں پیش آیا جب حارث رؤف نے ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر جیول اینڈریو کو 24 رنز پر آؤٹ کیا، اینڈریو اپنی ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کر چکے تھے اور وکٹ گرنے کے بعد انہیں پویلین لوٹنا پڑا۔ وکٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے حارث رؤف نے سوشل میڈیا پر وائرل ’فارمنگ اورا‘ انداز میں جشن منایا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ ماہ انڈونیشیا کے ایک بچے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی، جس نے کشتی ریس کے دوران اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ایک منفرد ڈانس کیا تھا، جسے ’اورا فارمنگ‘ کا نام دیا گیا تھا۔ یہ ڈانس دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا اور کئی معروف شخصیات نے بھی اس ٹرینڈ کو اپنایا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بے روزگار نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
- پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست
- پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نااہل قرار، الیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
- امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں: اسحاق ڈار
- امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






