آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹ کمنز انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوئے، ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔






