مسلمان اجتماعی طاقت،57 اسلامی ملکوں کی مشترکہ فوج بنےگی؟

ہر بحران میں مسلم دنیا امریکہ کی طرف ہی کیوں دیکھتی ہے؟ 57 مسلم ملک ہونے کے باوجودمسلمان اجتماعی طاقت کیوں نہیں بن سکے؟ کیا اب مسلمان ملک اپنی سکیورٹی خود سنبھالنا چاہتے ہیں؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ کون سے مسلم ممالک اکٹھے ہو سکتے ہیں؟ اور اگر مشترکہ فوج بنی، تو کیا ہیڈکوارٹر پاکستان میں ہوگا؟اس کے ساتھ ساتھ بڑی خوشخبری ہے کہ اسلامی ملکوں کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد پاکستان کیوں آگیا ہے؟اس دورے کا مقصد کیا ہے؟ قارئین تمام معلومات سکتے ہیں،