راولپنڈی انتظامہ کی جانب سے چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں من چینی برآمد کرکے ذخیرہ اندوزوں گرفتار کرلیے۔ انتظامیہ کی جانب سے کئی گوداموں پر چھاپوں کے دوران ذخیرہ اندوز گرفتار کرکے گودام سیل کردیئے اور بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سٹی نے راولپنڈی کے دو گوداموں پر چھاپے مار کر ہزاروں من ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کرکے گودام سیل کئے۔ تلہ گنگ میں عبدالوحید نامی شخص کے گودام سے ایک لاکھ چوہترہزارپانچ سوپچاس کلو اور رحمان علی کے گودام سے پچاس ہزار کلو گرام چینی برآمد کرلی گئی۔ صادق آباد لاوہ تلہ گنگ گودام سے پچیس ہزار کلو اورعرفان گودام سے پندرہ ہزار کلو ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کی گئی۔ دوسری جانب سوات میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ کا ایکشن جاری ہے ، جہاں سے سولہ ہزار چینی کےتھیلےضبط کرلیے گئے اور ملزمان گرفتار کرکے گودام سیل کر دئیے گئے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015