ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ تہران سے جاری اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مقصد مسلمانوں میں تفریق پیدا کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے حکومت اور پاکستانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 51 افراد جاں بحق انہوں نے کہا کہ مستونگ دھماکے میں معصوم لوگ شہید اور زخمی ہوئے، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے لڑنے کے لیے پاکستان سے تعاون کو تیار ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015