پاکستان میں آشوب چشم کی وبا کس وائرس سے پھیلی، قومی ادارہ صحت نے تشخیص کر لی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں پھیلنے والی آشوب چشم کی وبا کی تشخیص کر لی، ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ حالیہ وبا کاکسیکی وائرس A24 کی وجہ سے پھیلی ہے۔انھوں نے بتایا کہ قومی ادارہ صحت ایک سائنسی اور ٹیکنیکل ادارہ ہے جو وبائی امراض کی تشخیص اور نگرانی کا کام کرتا ہے، ادارے کے مطابق آشوب چشم کی وبا ملک میں Coxsackie A24 سے پھیلی۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ مختلف ممالک میں اس وائرس کی وجہ سے درمیانے درجے کی وبا پھیلتی رہتی ہے، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بس احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔انھوں نے کہا آشوب چشم سے بچاؤ کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں، ہم عوام کو وباؤں سے محفوظ رکھنے کے لیے مربوط اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015