جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ ان کے گارڈز کی موجودگی میں پیش آیا جس کا ذکر انہوں نے پارلیمنٹ میں بھی کیا۔ خاتون وزیر ٹرانسپورٹ نے پارلیمنٹ کمیٹی کو بتایا کہ یہ ایک بہت تکلیف دہ اور افسوناک واقعہ تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ این 3 ہائی وے پر اپنے گارڈز کے ساتھ سفر کررہی تھیں کہ گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوا، اس دوران وہ گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھیں اورگارڈز ٹائر کو تبدیل ہی کررہے تھے کہ 3 نامعلوم افراد آئے اور انہوں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون سمیت دیگر ضروری اشیا لوٹ لیں۔ پولیس کےمطابق لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا میں گن پوائنٹ کے واقعات بہت عام ہیں اور رواں سال بڑے پیمانے پر فائرنگ کے کئی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015