مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل مذمت ہے۔ مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کپل شرما کی کی کمائی پہلی مرتبہ سامنے آ گئی
- مصنوعی ذہانت سے 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ
- پنجاب، 24 گھنٹے میں مزید 70 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک کر دئیے: آئی ایس پی آر
- پیٹرول کی قیمت مزید کم ہو گی، وزیر اعظم نے خوشخبری سنا دی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015