نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل اور نئے وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کے لیے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان آج ملاقات ہو گی۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ محمود خان وزیراعلیٰ ہے نہ اکرم درانی اپوزیشن لیڈر ہیں، انہوں نے نگراں وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا تو عدالت جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر خیبر پختون خوا نے کس قانون کے تحت محمود خان اور اکرم درانی کو خط لکھا ہے، یہ معاملہ آئینی طریقے کے تحت حل کیا جائے، گورنر اپنے فارمولے نہ بنائیں۔ ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ گورنر غلام علی، محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب نگراں وزیراعلیٰ سیاسی ہی ہو گا، ان کے منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کی توقع نہیں ہےْ
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
- موبائل پاسورڈ بھول جائے تو کیا کریں؟ جانئے لاک کھولنے کے 3 طریقے
- دنیا کا سب سے چھوٹے قد کے گلوکار نے منگنی کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر
- کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں چوتھا بھارتی شہری بھی گرفتار
- سؤر کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015