سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو جیل سے رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی۔ ان کی 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں ضمانت ہوئی تھی۔ اسد قیصر کو 23 نومبر کے دن چارسدہ پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس انہیں گرفتار کر کے سخت سکیورٹی میں چارسدہ لے گئی تھی۔ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور کی تھی۔ اس سے قبل بھی سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو 3 نومبر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کیلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے اور وہ اس وقت بھی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی
- توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
- خبردار! عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں
- قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ
- وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015