متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عوام کو نئے سال پر شاندار تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سال نو کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے اور فیول پرائس کمیٹی نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج (پیر) یکم جنوری 2024 سے ہو گیا ہے اور 31 جنوری تک نافذ العمل رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ختم ہوئے سال دسمبر 2023 میں 2.96 درہم فی لیٹر تھا اب شہریوں کو 2.82 درہم میں فروخت کیا جائے گا جب کہ پٹرول اسپیشل کے نرخ 2.85 درہم فی لیٹر سے کم کر کے 2.71 درہم مقرر کیے گئے ہیں۔ پٹرول ای پلس 91 کے نرخ جو دسمبر میں 2.77 درہم تھے اب جنوری میں کم ہو کر 2.64 درہم ہو گئے۔ فیول پرائس کمیٹی نے ڈیزیل کی قیمت میں بھی کمی کی ہے اور اس کی نئی قیمت 3.19 سے کم کرکے 3 درہم مقرر کی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015