دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم جے این 1 کے4 کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں تاہم وہ بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ نگران وزیر صحت نے بتایا کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، انٹرنیشنل ائیر پورٹس اور تمام داخلی اور خارجی راستوں پر اسکریننگ کا مؤثر نظام موجود ہے۔ نگران وزیر صحت کے مطابق سردیوں میں کورونا یا فلو جیسی بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ماسک، فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ دوسری جانب اسلام آباد سمیت زیادہ ترائیرپورٹس پرباہر سے آنے والوں کی کووڈ ٹیسٹنگ شروع ہوگئی ہے، بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی لازمی کووڈ ٹیسٹنگ ہوگی۔ واضح رہےکہ امریکا، برطانیہ اور بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے کیسز سامنے آئے ہیں اور نئے ویرینٹ سے بھارت میں اموات بھی ہوئی ہیں جب کہ امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ سے متاثرہ افراد کااسپتالوں میں داخلہ بڑھ گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015