30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، یوں قومی ہاکی ٹیم لیگ میچوں میں ناقابل شکست رہی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا پاکستان کا پانچواں لیگ میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے گول اسکور کیا جبکہ مخالف ٹیم کے لیوک ہولمز نے گول اسکور کیا۔ اس میچ کے بعد پاکستان کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ جاپان کے 10 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کی ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے اور کل شام کو ساڑھے 5 بجے قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کے مدمقابل ہوگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015