ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فوٹوز ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ بالکل سنیمیٹک فوٹوز کی طرح کام کرے گا لیکن یہ ویڈیوز کے لیے ہوگا۔ سنیمیٹک فوٹوز کے برعکس اس فیچر کے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ یہ خودبخود ویڈیو کے ایک حصے کا انتخاب کرتا ہے اور اس پر سلو موشن افیکٹ کا اطلاق کر دیتا ہے جس سے سنیمیٹک احساس میں اضافہ ہوتا ہے۔ تاہم، صارفین کے پاس فی الحال اس عمل پر کوئی کنٹرول حاصل نہیں ہوگا۔ اگرچہ گوگل ممکنہ طور پر بعد میں یہ سہولت فیچر میں شامل کر سکتا ہے۔ واضح رہے کمپنی کی جانب سے فیچر کے اجراء کی تاریخ اور اس کے استعمال کے متعلق کوئی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں ہیں۔ ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے اس فیچر کی نشان دہی گوگل فوٹوز کے اے پی کے ٹیئر ڈاؤن کے 6.84.0.634885033 ورژن میں کی گئی۔ اے پی کے ٹیئر ڈاؤن دریافتیں عموماً وہ ہوتی ہیں جو اکثر تجرباتی مراحل میں ہوتی ہیں اور ان کا ممکنہ طور پر کسی ایپ کے حتمی ورژن کا حصہ ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پشاور زلمی کے 2 بنگلہ دیشی کھلاڑی کل واپس چلے جائیں گے
- منکی پاکس وائرس کی مبینہ طور پر شکار بچی انتقال کر گئی
- سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، اہم ملاقات متوقع
- امریکا ایران جنگ بندی ڈیڈ لائن قریب، بریک تھرو کیلئے پاکستان کی نئی کوششیں
- انسٹاگرام کا کمنٹس ایڈِٹ کرنے کا فیچر متعارف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






