صفاء صفاء کے ڈائیلاگ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا بچہ انتقال کرگئے

صفاء صفاء کے ڈائیلاگ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا بچہ اسحاق انتقال کرگئے۔
چند ماہ قبل بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ “صفا صفا کہتا ہوں سکول نہیں جاوں گا”۔
ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد مختلف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے پچے کا انٹرویو بھی کیا۔
ذرائع کے مطابق بچے کا تعلق گلگت سے تھا.