نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوا تو بلوچستان اسمبلی بھی تیار ہے، سرفراز بگٹی

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے: فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے۔ کوئٹہ آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر مزید پڑھیں

بلوچستان کو درپیش مسائل بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، مسائل کی آڑ میں بندوق اٹھانے والا پاکستانی نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا پولیس کے ہمراہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 49 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیوں میں 49 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران پولیس کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیاں مزید پڑھیں

آپریشن ردالفتنہ 3؛ بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع سوراب فورسز نے دشت کٹائی اور حاجیکہ کے درمیان دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا مزید پڑھیں

خاران میں سیکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا ہے، دہشتگرد بھتہ خوری، اغوا، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں کی منصوبہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بم دھماکے اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے فوری بعد مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں مزید پڑھیں