نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد متفقہ طور پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک مزید پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر سید امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے فارغ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر جی بی امجد زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں جی بی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی: 9 مئی کے واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں نو مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ مذمتی قرارداد تحریک انصاف کے سینئر وزیر راجہ زکریا نے پیش کی، حکمران اتحاد اوراپوزیشن نے بھی قرار داد کی حمایت کی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کراچی سے سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سکردو کیلئے مسافروں کی تعداد مزید پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، گزشتہ روز ان کے خلاف تحریک انصاف کے اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اسپیکر جی بی اسمبلی مزید پڑھیں

اسپیکر جی بی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

اسپیکر گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی سید امجد زیدی کے خلاف ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو مزید پڑھیں

بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے نام کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر جاری ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج مزید پڑھیں