الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف، ایک چارج میں 400 کلومیٹر تک سفر

چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی انرجی گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر الیکٹرک گاڑیوں مزید پڑھیں

معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنا ہے، پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے مشکل فیصلوں کے نتیجے میں معاشی استحکام حاصل ہوا، پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے۔ معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنا ہے، مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر حملہ، 4 افراد شہید

ایران کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری شروع کردی، قشم جزیرے اور بندرعباس میں سمیت مختلف شہروں دھماکے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، 2 نئی پنشن اسکیمیں متعارف کرانے کا فیصلہ

2 نئی پنشن اسکیمیں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، فنڈز کی فراہمی کے لیے حکومتِ پنجاب سے ڈھائی ارب روپے کا قرض لیا جائے گا۔ پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے اہم اجلاس میں جہاں کارپوریشن کی بیکار پراپرٹی کی مزید پڑھیں

خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرمایہ حاصل

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ پاکستان کسٹمز مزید پڑھیں

کیا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم ہورہا ہے؟ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر مزید پڑھیں