آڈیو ویڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آڈیو ویڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی۔
شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ ڈار بھی خوار ہوگا۔الیکشن وقت سے پہلے ہونگے۔ بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو ویڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی۔ جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھنس گئے ہیں۔ 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے۔
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ آج 2 بجےمظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کروں گا۔
 

ڈار بھی خوار ہوگا۔الیکشن وقت سے پہلے ہونگے۔بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو ویڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی۔جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھنس گئے ہیں15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے۔آج 2 بجے مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سےخطاب کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2022