اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں . اعزاز قوم، شہدا اور غازیوں کے نام کرتا ہوں ۔ صدر پاکستان، وزیراعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں، یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ، فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ انفرادی نہیں بلکہ افواج پاکستان اور پوری قوم کیلئےاعزاز ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

