ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔