عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے ماڈل میں ملٹی ماڈل آرٹیلفیشل انٹیلیجنس کی سہولت موجود ہو گی ۔ ملٹی ماڈل اے آئی ایک وقت میں متعدد ایپس استعمال کرنے میں مدد دے گا۔ رپورٹ کے مطابق فولڈ ایبل آئی فون ٹائیٹینیم سے بنایا جائے گا جو نہایت مضبوط ہوگا اور اس کی متوقع قیمت 5 سے لاکھ 7 روپے ہوگی۔

