سردیوں کے موسم میں بازار مختلف موسمی پھل اور سبزیاں سے بھر جاتے ہیں، اور ان ہی میں سے ایک سنگھاڑا بھی ہے۔ یہ کرکرا اور ہلکا میٹھا پھل صرف ذائقے میں خوشگوار نہیں بلکہ غذائیت سے بھرپور بھی ہے، اور وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔ سنگھاڑا جسے عام زبان…

