ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی، جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments

