غزہ معاملے پر اگلے ایک سے دو دن میں صورتحال واضح ہو جائے گی، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق امور کی حتمی صورتحال جلد واضح ہو جائے گی، اور امکان ہے کہ ایک دو دن کے اندر فیصلہ سامنے آجائے۔ انہوں نے معاملات کی حساسیت اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والے مذاکرات پر بھی روشنی ڈالی، جس کے بعد حکومت کی پالیسی کا حتمی رخ طے کیا جائے… میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی،جب فلسطین کی ریاست قائم ہوگی تو یہ چیزیں درست ہوں گی۔