پاکستان مسلم لیگ ن کی سنئیر نائب صدر مریم نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔
سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچنے پر مریم نواز کا استقبال حسین نواز نے کیا مریم نواز اپنے والد میاں نوازشریف کی آمد تک جدہ میں قیام کریں گی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز میاں نوازشریف کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کرنے کے لئے مکہ مکرمہ جائیں گی۔

