ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں بارش

پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، نیسا اسٹیڈیم کی پچ کو کورز سے ڈھک دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ نیسا کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تاہم نیسا کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود رہا، جہاں آج صبح سے بادل چھائے ہوئے تھے، اسٹیڈیم میں پچ کو ڈھانپ دیا…