پاکستان کا ایک بار پھر بھارت سے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کہتے ہیں بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ ملک کی سلامتی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ہی خطے میں امن کا واحد راستہ ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ایران کی خود مختاریکی بھی مکمل حمایت کر دی۔

