کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت عمل ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آباد کے I-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کر کے نہایت بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے pic.twitter.com/8UhM5OVAQc
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 4, 2023