کومل میر کی شادی؟ یشما گل نے اہم راز افشا کر دیا

اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی ساتھی اداکارہ کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کر رہی ہیں کیونکہ ان کے لیے کافی رشتے آ رہے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں یشما گل نے بتایا کہ آج کل کومل میر کو بہت سے رشتوں کی پیشکش ہو رہی ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ کومل جلد از جلد گھر بسا لیں۔