گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یا برباد: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یا برباد کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے 30 دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لیگایا ہے اسمبلیاں توڑدے گا، گیند حکومت کےکورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یا برباد کریں۔
شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ مفتاع اُن کی معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہا ہے چارچار وزراء ملکربھی بیانات دیں توکوئی اُن کی بات نہیں سنتا حکومت عوام میں جانےکے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری نہیں الیکشن کی تیاری کریں۔

عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لیگایااسمبلیاں توڑدےگاگیند حکومت کےکورٹ میں ہےسیاست آباد کریں یابربادکریں مفتاع اُن کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہےچارچاروزراملکربھی بیانات دیں توکوئی اُن کی بات نہیں سنتاحکومت عوام میں جانےکےقابل نہیں ہےالیکشن سےفراری الیکشن کی تیاری کریں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 4, 2022