ہیری پوٹر کی نئی ٹی وی سیریز کب جاری ہوں گی؟ تاریخ سامنے آگئی

ان کے اس انداز نے فوراً مداحوں کو ڈینیئل ریڈکلف کی یاد دلا دی، جنہوں نے اصل فلمی سیریز میں ہیری پوٹر کا کردار ادا کیا تھا۔ تاہم اس نئے اداکار کو ایک نئی نسل کے پوٹر فینز کے لیے مرکزی کردار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ سیریز جے کے رولنگ کے مشہور زمانہ ناولوں پر مبنی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ 2027 میں ریلیز کی جائے گی۔ پروڈکشن کے آغاز اور پہلے منظر کی ریلیز کے بعد، دنیا بھر میں پوٹر کے مداحوں میں ایک نئی جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے۔