ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر بابوسر میں سپورٹس گالا 2022 کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔واپڈا کی تعاون سے ضلعی انتظامیہ دیامر کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں جشن آزادی کو خصوصی طور پے منانے کے لئے بابوسر تین روزہ میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا آج 14 اگست کو باقاعدہ افتتاح ہوا۔

