جاپانی سائنسدانوں نے جی ای این نامی دنیا کا پہلا اورل کیئر روبوٹ متعارف کرایا ہے جو دانتوں کو ہر زاویہ سے صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس روبوٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ دانتوں کودونوں طرف سے ایک ساتھ صاف کرتا ہے۔منہ کی صحت سے جڑی ہے آپ کی مجموعی صحت، یہی وجہ ہے کہ دانتوں کی صفائی کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ دانتوں کی صفائی کے لیے اس ہائی ٹیک ٹوتھ برش کو صرف منہ میں لے کر دانتوں سے دبا کر رکھنے کی ضرورت ہے اس کے بعد یہ اپنا کام خود کرتا ہے اور محض ایک منٹ میں دانت کی صفائی کا کام مکمل کر لیتا ہے۔ اس حیرت انگیزروبوٹک ٹوتھ برش کو ویسیڈا یونیورسٹی کے روبوٹکس لیبارٹری کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس ٹوتھ برش کی سب سے خاص یہ ہے کہ یہ دانتوں کودونوں طرف سے ایک ساتھ صاف کرتا ہے، اس میں متعدد چھوٹے برش ہیڈز نصب ہیں جو اوپر، نیچے، بائیں اور دائیں حرکت کرتے ہیں، اور غیر متوازن برشنگ کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، جو عام طور پر ہاتھ سے برش کرنے میں ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکا ایران معاہدہ: اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی پیشرفت نے عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں: روس
- وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، سیاسی و ملکی امور اور بجٹ پر تبادلہ خیال
- بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا اور عالمی مہنگائی کی لہر سے بچایا، وزیرِ اعظم
- کم از کم تنخواہ 43 ہزار مقرر، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، وزیر اعلیٰ سندھ ٹیکس فری بجٹ پیش کررہے ہیں
- نئی تحقیق میں کائنات سے متعلق حیران کن انکشاف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






