ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا اہم کمانڈر جہنم واصل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کی کاررائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے ڈی مزید پڑھیں

گورنر کے پی حاجی غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ گورنر کے پی نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی، انہیں عہدے سے ہٹایاجائے۔ درخواست میں کہا مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل

طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ اس دوران ریسکیوٹیموں نے8 جاں بحق افراد، 12 زخمیوں اور 27 ٹرک اور کنٹینرزملبے سے نکال کرایک کٹھن مشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ریسکیو آپریشن مزید پڑھیں

جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا، اس کے سامنے کیسے پیش ہو جاؤں: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس بینچ پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کر چکی ہے، ایک سے زائد قراردادیں پاس ہو چکی ہیں، جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے انکے آبائی گھر عچدالخیل پہنچے اور مفتی عبدالشکور کی وفات پر مولانا سے تعزیت کی جبکہ سابق صدر کا اہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم این ایز خود چاہتے ہیں الیکشن ایک دن ہوں: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ آئین و قانون واضح ہدایات دیتا ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔خواہش اور کوشش ہے کہ انتخابات ہوں۔10 مرتبہ کہا تھا اسمبلیاں مت توڑیں۔جنوبی اور قبائلی اضلاع میں مزید پڑھیں